White

I have seen so many dark colours, but to me white is the darkest of them all; they make coffins in this colour. © 2017 – Abid Qureshi

Read More White

کوئ شکواہ نہ ذندگی سے

ذندگی تلخ ہوتی جاتی ہے تم بھی اب غمگسار اپنے نئین ۔ کوئ شکواہ نہ ذندگی سے رہا کوئ شکواہ بھی یار تجھ سے نئین- حالټ وصل مین بھی جاڼ بہار حالټ وصل یار اپنی نئین ۔ ذندگی موجزون کی عادی سئ دل یہ اب موجزون سے بہلتا نئین ۔ فاصلے ختم ہونے والے تھے […]

Read More کوئ شکواہ نہ ذندگی سے

دیوانہ وار

جاتے جاتے میرے سب عقل و حوش جنون مین ڈھال گئے، میں ہر صورت میں تجھ کو ڈونڈتا پھرتا ہون اب دیوانہ وار۔ ⁃ عابد قریشی

Read More دیوانہ وار

فقیر

'فقیر' اپنی تو بس یونئ بسر ہوتی ہے فجر سجدے میں، کلیسے میں عصر ہوتی ہے ۔ شام ہوتی ہے بسر یادوں میں اسی کافر کی رات میخانوں میں ساقی کی نظر ہوتی ہے ۔ ⁃ عابد قریشی

Read More فقیر